آئن سٹائن کے نظریۂ اضافیت کے بارے میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ وقت پر تیز رفتاری کا غیر معمولی اثر پڑتا ہے