اردو محفل فورم

چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
یہ بھی تجربہ ہے؟؟؟؟
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
بالکل :) کوئی شک نہیں اس میں ۔
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
میں نہیں مانتا کہ آپ ابھی 21 کی ہو
میں بالکل نہیں مانتا
ھاھاھاھاھا
میں نہیں مانتا (پرویز مشرف کے سٹائل میں)
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
تجربے کے لئے عمر کی قید ضروری نہیں ہوتی :)
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
بی بی میں ادھ بڈھا ہونے والا ہوں
مگر اس قسم کے تجربوں سے محفوظ رہا ہوں
یہ کوئی الہامی قسم کے تجربے ہیں؟ ھاھاھا
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
زندگی کے تجربے الہامی کیسے ہو سکتے ہیں ؟؟؟
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
مگر زندگی تو شروع ہی 21 کے بعد ہوتی ہے
پھر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
دینے والا اوپر بیٹھا کس کو کیا دے اور کس وقت دے ہم کیا جانیں۔
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
نجھے وہ "ٹینگ" کا کمرشل یاد آ رہا ہے
جس کا سلوگن تھا
"ماں ہمیشہ جانتی ہے"
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
کبھی وقت ملا تو میں ایک آرٹیکل ضرور لکھوں گی زندگی کے بارے میں :)
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
رحم رحم ، پلیز
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا
زندگی کاہے کو، ہے خواب دیوانے کا
Top