اردو محفل فورم

گمنام زندگی
گمنام زندگی
یہ تو سودے بازی ہوئی ناں ؟
محمداحمد
محمداحمد
نہیں مجھے وہ سرخ رنگ کا کراس بہت نیگیٹو لگتا ہے سو میں اسے استعمال نہیں کرتا، سارے اختلاف لکھ کر کر لیتا ہوں۔ :)
گمنام زندگی
گمنام زندگی
تو ہو سکتا ہے کسی کو سرخ رنگ پسند ہو اور اُس نےاس بٹن کومحبت کے اظہار کیلئےاستعمال کیا ہو ۔
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہا۔۔۔۔۔! اب تک چھ لوگ مجھ سے محبت کا اظہار کر چکے ہیں اس سرخ رنگ کے ذریعے۔ :)
Top