اردو محفل فورم

اشتیاق علی
اشتیاق علی
اور کونسی صدی میں ہونا چاہئے تھا۔
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
پچیسویں میں.. :)
اشتیاق علی
اشتیاق علی
پچیسویں میں کیوں بھلا۔ عشق ہر دور میں ہوتا ہے۔
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
لیکن اکیسویں صدی میں عشق کا ہونا قابل غور بات ہے...
اشتیاق علی
اشتیاق علی
قابل غور کہاں جناب ۔ عشق چیز ہی ایسی ہے جس کے بنا انسانی زندگی ادھوری ہے۔
Top