اردو محفل فورم

نایاب
نایاب
وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے میرے بھائی
آپ کیسے ہیں . رمضان کیسا جا رہا ہے .
زبیر مرزا
زبیر مرزا
اللہ کا بڑا کرم ہے مزے میں - آپ اسکائپ استعمال کرتے ہیں ؟
نایاب
نایاب
یاہو کام آتا ہے اپنے
سکائپ استعمال نہیں کیا کبھی
سوچتا ہوں اک آئی ڈی بنا ہی لوں .،
Top