جی کہنے کی تو ہمی ہی نے کوشش کی ہے... اب کسی اور نے ہم سے پہلے ایسا شعر کہا ہو تو الگ بات ہے.... ویسے کیوں؟
کہنے کی کوشش، بات ذومعنی ہے اور توجہ طلب ہے. غور فرمائیں. یہ تو آپ شاعر پہ کھلم کھلا الزام لگا رہے ہیں. ویسے وہ خوش نصیب شاعر ہے کون؟ جس کا یہ شعر ہے.
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%AD%D8%A8%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B1%D9%88%D8%A7%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%D8%A7%DB%81%D8%B1-%D9%86%DB%81-%DA%AF%DB%8C%D8%A7.53565/
ارے محترم ہمارا ہی ہے... آپ فکر مند نہ ہوں... یہ آپ کو جانا پہچانا اس لئے معلوم ہو رہا ہوگا کہ یہ ہماری غزل "اسے دیکھوں تو مری جان میں جاں آتی ہے" کی زمین پر ہے... ی: