اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
حق ہاہ
پانچویں بار بھابھی سے مار پڑی :p
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ہاہاہاہا۔۔۔ میں کوئی تیمور تو تھوڑی ہوں! :p
مقدس
مقدس
ان کو تو اب تک سات بار پڑ چکی ہے جی :)
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ہاہاہا۔۔۔ کاش وہ بھی محفل میں ہوتے اور 'سات حسین یادیں' کے نام سے دھاگہ تخلیق کرتے۔۔۔ :)
مقدس
مقدس
ہی ہی ہی آپ کا مشورہ پہنچا دیا جائے گا بھیا ........
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
ہائے یہ میں کیا سن رہی ہوں کیا واقع لالہ ؟
عاطف بٹ
عاطف بٹ
گریٹ مقدس۔ میں ان کا انتظار کررہا ہوں!
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ناعمہ، میں نے تو کسی اور بات پہ کہا تھا مگر مقدس کے ذہن سے تیمور نکلے تو کوئی اور بات سمجھ میں آئے ناں! :)
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
چلیں آپ کہتے ہیں تو مان لیتی ہوں لالہ ہی ہی ہی اب جلدی سے بتا دیں کہ کیا ہوا پانچویں بار ؟
عاطف بٹ
عاطف بٹ
بارش میں پورا بھیگ کر گھر آیا! :)
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
زندگی میں صرف پانچویں بار ایسا ہوا لالہ ؟
مقدس
مقدس
ہائے بھیا وہ یہاں آئے تو میرے کو بڑی ڈانٹ پڑے گی
Top