اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہا ہا ہا ہا یعنی جو گھر چلا جاتا ہوں اس سے بھی جاتا رہتا.
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
میں تو آپکو مستقبل کا ولن دیکھ رہا ہوں
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
ویسے آپکا حقیقی نام کیا ہے؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مجھے شک تھا کہ مشورے کی آڑ میں کوئی گھناؤنا خواب پورا ہوتے دیکھنا چاہتے ہو. :) میرا پورا نام تو یہی ہے جو لکھ رکھا ہے. اصل نام کو تو نہیں پوچھ رہے.
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
اصل نام ہی پوچھ رہا ہوں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہائے حسیب آج تم نے ہمارا تعارف پڑھا ہوتا تو یہ نہ پوچھتے ظالم. میرا نام ذوالقرنین ہے
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
یہ تو واقعی بہت بری بات ہے میں آپکا تعارف ابھی دیکھتا ہوں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہو ہو ہو ہو
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
لو جی آپکی مبارکباد کا دھاگہ کھل چکا ہے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہا ہا شکریہ جناب
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
واہ کیا تصویر ہے.
بہت خوب
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
شکریہ میرے دوستو ! میری تعریف نہ کرنا بس تصویر کی ہی تعریف کرنا ظالمو :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
کیوں آپ کی تعریف ہی وفاقی حکومت نے ٹیکس لگا دیا ہے:(
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کس نے کس نے۔۔۔ کچھ حصہ تو مجھ تک پہنچے
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
خود ہی تو کہا ہے کہ میری تعریف نہ کرنا
اب کس نے کس نے لگائی ہوئی ہے.
واہ استاد واہ
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
او یار میں تو بس دوستو کے بھولپن میں مارا گیا۔ نادان دوستو ہا ہا ہا
شکریہ یار آپکا
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
تصویر تو واقعی بہت اچھی ہے :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہو ہو ہو
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
آپ کہیں ٹارزن تو نہین جو ہو ہو ہو کرتے ہو؟
نیلم
نیلم
جو پہلے پروفائل پک تھی .وہ آپ کی بیٹی کی پک تھی؟
Top