اردو محفل فورم

مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
تاکہ آپ کو الفاٍظ کا علم ہوجائے اور مصدر تک پہنچ سیکیں :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
مصدر کیا ہوتا ہےِ؟
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
اصل لفظ... یعنی سر چشمہ لفظ... اب جیسے مبارک، تبریک، مبروک ان سب کا مصدر مبرک اور تبرک ہیں..
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
بھائی آپ اردو کے قواعد سکھانے کے لئے محفل پہ کام شروع کر دیں، مجھ جیسے عظیم نالائقو ں کا تو بھلا ہو جائے گا۔
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
اب آپ خود ہی دیکھیں ناں... اعظم اور عظیم کا مصدر عظم اور عظمت ہیں...
Top