اردو محفل فورم

نیلم
نیلم
جی سب شام کے6بجے تک بند رہے گے
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
میرے موبائل کی سروس چل رہی ہے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
تمہارےپاس پری پیڈ ہے کیا؟
یہ کیا مذاق ہے یار۔ انٹرنیٹ بھی بند کریں گے یہ کل کو
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
میرے پاس پریپیڈ ہی ہے میں اتنا امیر نہیں کہ پوسٹ پیڈ لیتا پھروں
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
اللہ معاف کرے اب انٹرنیٹ کیوں بند کریں گے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بھائی حالات دیکھو۔ انٹرنیٹ تو بنتا ہے
Top