اردو محفل فورم

عبدالروف اعوان
عبدالروف اعوان
انتہائی واحیات قوم ہیں ہم ۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
چند شر پسند عناصر پر پوری قوم کو گالی نہ دیجیئے۔ جنگل میں آگ لگنے کے ذمہ دار باقی جانور نہیں صرف بندر ہیں
عبدالروف اعوان
عبدالروف اعوان
معذرت کےساتھ پرکیا یہ بندر بھی آسٹریلیا سے امپورٹ کیے گئے ہیں ؟
عبدالروف اعوان
عبدالروف اعوان
اور کیا یہ پہلی بار ہو رہا ہے ؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نئی طرح طرح کی مخلوق ہے۔ اس میں بندر بھی شامل ہیں۔ اور بدقسمتی سے ماچس انہی کے ہاتھ میں ہوتی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
دیکھیں معاشرہ برے لوگوں کی وجہ سے نہیں برائی پر چپ رہنےوالوں کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اس لیئے الزام تو سب پر آئے گا۔ پر اک ہی ہانکے سے سب کو تو نہیں ہانکا جا سکتا۔ زرافہ، بھینس اور شیر کے ہانکنے میں فرق ہوتا ہے
عبدالروف اعوان
عبدالروف اعوان
پھر تو آپ ایک بار پھر میری ہی ڈیفینین کی تاید کر رہے ہیں ، اور میں یہاں ایک اور لفظ کا اضافہ کروں گا "بے حس"
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
آج میں بھی ایک ریلی میں گیا تھا.یہ ریلی انتہائی پرامن تھی کوئی نقصان نہیں کیا بلکہ سڑک پر آمدورفت کیلیے بھی راستہ چھوڑ دیا تھا.میں خود حیران تھا کہ گاؤں کے لوگوں میں اتنی تہذیب
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاں بے حسی کہہ سکتے ہیں آپ۔ پر سب کو واہیات کہنا نامناسب ہے۔ یوں سمجھیں جیسے انسان اپنی آپ اور اپنے خاندان کو بھی کہہ رہا ہے۔ کیوں کہ وہ بھی اسی ملک کا حصہ ہیں۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ جب ہم گالی دیتے ہیں تو اپنے خاندان کو اس سے ماورا سمجھتے ہیں
Top