اوو پھر ابھی اتنا ٹائم تو نہیں ہوا ہو گا لیکن یہی بھی صحیح ہے کہ اپنے پیاروں سے دور کچھ لمحے گزارنا اتنا مشکل ہوتا ہے اور یہاں تو سال سے اوپر ہو گیا