اردو محفل فورم

عاطف بٹ
عاطف بٹ
تو پھر کیا پی سی کو مس کریں؟
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
پی سی کو تو بالکل نہیں کیا جائے اس پر جادو کرا دیا ہے کسی نے :(
عاطف بٹ
عاطف بٹ
جس نے کیا ہے جادو اس کا کچھ پتہ چلا؟
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
اللہ جانے کون ہے کمبخت مارا ، ستیا ناس ہو اس کا .
عاطف بٹ
عاطف بٹ
وہ کمبخت ماری بھی تو ہوسکتی ہے کوئی!
Top