اردو محفل فورم

حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
آج کل کافی رنجیدہ لگ رہے ہیں آپ؟خیر تو ہے
عاطف بٹ
عاطف بٹ
میرے شئیر کئے ہوئے لطیفے نہیں پڑھے حسیب تم نے؟
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
پڑھے ہیں
عاطف بٹ
عاطف بٹ
پھر بھی میں رنجیدہ لگ رہا ہوں؟
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
آپ جو شعر سناتے ہین انکی وجہ سے رنجیدہ دکھائی دیتے ہیں
Top