ہیں ؟ یہ کیا عجب سی منتق آپ نے پیش کی ، ہم نے تو جس دن سے پڑھائی سٹارٹ کی ایک دن بھی انٹرنیٹ کے بغیر نہ چل سکے ، اور ہماری پڑھائی میں 80٪ انٹرنیٹ نے مدد کی ، یہ نقصان والی بات آپ سے ہی سُن رہا ہوں