اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اور وہ کیا نوجوان؟ میرٹ لسٹ میں نام آگیا کیا؟ ذرا تفصیلات سے بھی آگاہی دی جائے
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
میرٹ لسٹ سے بھی زیادہ بڑی خوشی.
"عشق کا عین" سے ملتی جلتی ہے میری خوشی.
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہیں....!!! اس میں کوئی خوشی بھی تھی. اس سے ملتا جلتا نام تھا پر یہ بہرحال نہیں تھا. :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
آپ کیا سمجھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کچھ بھی نہیں کوشش کر رہا سمجھنے کی
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ویسے آپ نے "عشق کا عین" پڑھا ہوا ہے کیا؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہیں!!! یہ کیا بلا ہے؟
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
علیم الحق حقی کا ناول ہے، عشقِ مجازی سے عشقِ حقیقی تک کا سفر.
نیلم
نیلم
واہ جی بہت خوشی کی بات ہے یہ تو...
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہمارے اک عزیز دوست کا کہنا ہے کہ ہم تو ع غ ق گ سب سے واقف ہیں۔ پر ہمیں نہیں معلوم کہ یہ حق نگر صادق آباد کے علاقے کو پورٹریٹ کر کے لکھا گیا۔ سچی
Top