منٹو کا تعلق بھی امرتسر سے تھا اور منٹو کے "ٹوبہ ٹیک سنگھ" لکھنے میں وہی عمل کار فرما ہے جس کی طرف میں نے اپنے مضمون میں اشارہ کیا ہے.
آُ کا وہی حال ہوا ناں.. جو میرا ہوا تھا بھیا.. آئی واز جسٹ ان شاک فور ایجزز.. پڑھنے کے ساتھ لاگ آؤٹ کیا. ایک کال پر بھی تھی. ان کو کچھ کہے بغیر فون ڈسکنٹ کر دیا.. اور اس کے بعد کچھ کر بھی نہیں سکی