اردو محفل فورم

م
محمد شعیب
کون بھائی؟
نیلم
نیلم
کون،چھوٹاغالب؟
مقدس
مقدس
ہیں کون بھیا؟؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نیلم تمہیں ملتے ہیں 5پوائنٹس
مقدس
مقدس
نیرینگ بھیا آپ لوگوں کی ان سے بات ہوتی ہے کیا؟ اگر ہاں تو ذرا ڈانٹ کر بلائیے ناں انہیں
نیلم
نیلم
صرف 5 کیوں؟:(
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بات تو ہوتی ہے پر ڈانٹنے کا فائدہ نہیں... آپ ذرا جا کر گپ شپ میں محفل سے غیر حاضری کا سبب پڑھیئے. ہاہاہاہا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
تو اور کتنے پوائنٹس چاہیئے. 5 بہت ہیں نہ
مقدس
مقدس
وہی چوری والا قصہ ناں
اس سے کیا ہوتا ہے.. جب ہم خود رائیٹ ہوں تو دوسرے کے کہنے یا ہنسنے کی پرواہ نہیں کرنی چاہیے.. میرا میسج پاس آن کر دیجیئے گا بھیا کو پلیز
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہا ہا ہا میں کہہ دوں گا ابھی تو فون ہی نہیں اٹھا رہا. لگتا ہے پٹنے والا ہے میرے ہاتھوں سے
نیلم
نیلم
ارے اتنی سمجھدارہوں میں ،آپ کی اشارےکی زبان بھی سمجھ گئی...100 تو بنتےہیں نہ
مقدس
مقدس
تھینک یو بھیاا :):):)
مقدس
مقدس
بس سو نیلم کوئی ہزار ، بارہ سو کی بات کرو
نیلم
نیلم
او ہاں نہ،،،چلیے ایک لاکھ دیں مجھے..lolll
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
100 پوائنٹس زیادہ ہیں اس چھوٹے کام کے لیئے. پہلے تو میں 2 کا سوچ رہا تھا. پھر کہا چلو حاتم طائی بنکر 5 دے دیتا ہوں
Top