اردو محفل فورم

م
محمد شعیب
ستارا تو شہر کا نام ہے اور استعارہ شاید اس کے مضافات میں کوئی گاوں۔
نیلم
نیلم
Lollll
م
محمد شعیب
ارے نیرنگ بھائی آج کل آپ بہت مصروف رہنے لگے ہیں۔ کیا پھر گورے آئے ہوئے ہیں کیا اور آپ پھر کسی کو پسند آگئے؟؟ :p
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
۔۔۔۔۔ :( :( جن پر تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے۔ شعیب بھائی آپ میر تو نہیں ہیں پھر بھی
م
محمد شعیب
اب بات ایسی ہے نا نیرنگ بھائی، کہ پتہ اگ رہے سلفیٹ سے اور تکیہ بن رہی بڑی بھر کم۔ تو پتہ تو ہوا دے گا ہی نا۔ :p
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بس جی گورے جا رہے اس اتوار کو۔ پھر موجیں ہی موجیں
م
محمد شعیب
ویسے آپ سچ میں اداس ہوگئے کیا؟ اگر ایسی بات ہے تو پھر چلیے کھینچتے ہیں بہنوں کو۔ :p
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہا ہا ہا شعیب بھائی زندہ باد
م
محمد شعیب
نیلم اور مقدس اپیا۔ دیکھیے نیرنگ بھائی موجوں کا تذکررہے۔ سمجھ گئیں نا آپ؟ :p
م
محمد شعیب
پائندہ باد۔ :p
مقدس
مقدس
ہاہ نیرنگ بھیاااا آپ نے نام چینج کر دیا .. منصور اور ستارہ کون ہے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
شعیب بھائی یہ کیا کہہ رہے ہیں۔۔۔۔۔
نیلم
نیلم
ارے نہیں شعیب بھیا،،،ہمارےنیرنگ بھیا اُداس نہیں ہوتے،،ان کے مرحوم دوست اداس ہوتےہیں:)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اووووں اوووووں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نیلم ہوتے ہیں نہیں ہوتے تھے۔
م
محمد شعیب
اپنی اردو فارسی دانی کا روب شوب جما رہے ہیں۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مجھے تو معاف رکھیئے اس اردو فارسی سے۔ ہا ہا ہا۔۔۔ شکر ہے یہاں غیر متفق کا بٹن نہیں
م
محمد شعیب
مطلب سمجھ گئی نا نیل اپیا؟ پہلے نہیں ہوتے تھے اب ہوتے ہیں۔ انتہائی گہری بات بلکہ راز درون۔
م
محمد شعیب
ہاہاہا۔
نیلم
نیلم
ہاں ہاں سب سمجھ رہےہیں ہم
Top