وہی تو بھیا... ویسے مجھے ڈانٹیں گے تو میں نے رونا اسٹارٹ کر دینا ہے. اور پھر آپ کو چپ کروانا ہو گا.. اور میں آئسکریم اور چاکلیٹ کے بغیر چپ نہیں ہوں گی.. آپ کا تو خرچا ہو گیا ناں
آئسکریم اپنی بہنا کو ویسے ہی اگلے سال کے 366ویں دن کھلا دیں گے. اس میں ڈانٹنے کی ضرورت ہی نہیں ہا ہا ہا
لو جی اک تو وعدہ آئسکریم کیا بنا ڈانٹ ڈپٹ کیئے. ورنہ پہلے تم روتی اور پھر آئسکریم ملتی. اور اوپر سے تشنیع ہنوز