اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
بڑے ہو جائیں اب تو، میٹرک کے بعد تک تو میں بھی انگوٹھا چوستا رہا تھا :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
انگوٹھا چوسنے والا دھاگہ خرم بھائی نے کھول رکھا ہے. ہم تو ڈر اور خوف کی ترویج میں کردار ادا کر رہے. :)
قیصرانی
قیصرانی
ل و ل
Top