اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کدھر ہیں؟ کچھ تصاویر ہو جائیں... :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
جناب کچھ خدا کا خوف کریں!
کیوں میری عزت کے پیچھے پڑ گئے ہیں -:)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
موصوف آپ کا اپنا سٹیٹس ہے. میں تو صرف پوچھ رہا کہ کدھر؟
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
جناب آپ کون سی غزلوں کی بات کر رہے ہیں؟ دوبارہ تفصیل سے بتائیے ذرا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مولانا پہلے آپ بتائیں کہ آپ چونکے کیوں؟ :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
جناب میں نے تو صرف اتنا کہا تھا کہ
حسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں
ان کی صورت نظر آئے تو غزل کہتے ہیں

آپ نجانے کون سی غزل سمجھ بیٹھے :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میں پہلے مصرعہ پر رک گیا تھا. کہ تصدیق چاہ رہا تھا کہ شاعر کے قول میں کس قدر سچائی ہے
Top