اردو محفل فورم

قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
ہیں چھوٹے بھیا یہ ظلم کرتا ہے...
چلیں میں اب پورا خیال رکھوں گی کہ آپ کی کوئی پوسٹ مس نہ ہو مجھ سے
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
یہ ظلم کون کرتا ہے
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
میاں ہم تو حاضر ہیں۔۔۔
نیلم
نیلم
کیامیں بھی اس لسٹ میں شامل ہوں؟
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
اس لسٹ میں کوئی آپی یا باجی شامل نہیں ہے، یہ بھائی لوگ ہی ایسے واقع ہوئے ہیں.
قرۃالعین اعوان
نایاب
نایاب
السلام علیکم
کس نے دل توڑا ........... معصوم سا
خرم شہزاد خرم
خرم شہزاد خرم
جہاں آپ مجھے ٹیگ کرتے ہیں میں ضرور آتا ہوں جناب
Top