اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
درجہ یخ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے ہاں تو حرارت ہی رہتا ہے سدا
قیصرانی
قیصرانی
میں اس معاملے میں کافی خوش قسمت ہوں :) الحمدللہ
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہاں تو دو سال پہلے ناران جا کر برف باری دیکھی تھی۔ اگر برف باری دیکھنی تو کم از کم شوگران تک تو جانا پڑتا۔ مری بھی کبھی کبھی ہو جات۔ پچھلے سال ہوئی تھی تو بدقسمتی سے وہیں تھا۔ 5گھنٹےٹریفک میں پھنسا رہا :(
قیصرانی
قیصرانی
اوہو بادشاہو، اتنی دور کیوں جاتے ہو. یہاں میرے گھر کے باہر بہت ہوتی ہے برفباری. ادھر آ جایا کریں؟
Top