اردو محفل فورم

نیلم
نیلم
اپنےگھرجارہےہیں عید کی چھٹی پر:)
محمداحمد
محمداحمد
یعنی موصوف اپنے گھر سے دور رہتے ہیں.
نیلم
نیلم
جی،وائف اور بیٹی کے ساتھ isbمیں رہتےہیں جاب کی وجہ سے.گھرصادق آباد ہے
محمداحمد
محمداحمد
بہت شکریہ نیلم معلومات کے لئے.

خوش رہیے.
نیلم
نیلم
شکریہ کی کیابات :)میں نےسوچاوہ تونہیں ہیں آپ کےسوال کاجواب دینےکےلیے،،میں ہی دوں:)
نیرنگ خیال
محمداحمد
مقدس
مقدس
اوئی آپ واپس آ گئے بھائی :):):)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نہیں بس 10 منٹ کے لئے آیا ہوں۔ واپس جا رہا ہوں۔ اصل واپسی عید کے بعد ہوگی۔
محمداحمد
محمداحمد
چلیے تو پھر آپ کو تو ہم ابھی سے "ّعید مبارک " کہے دیتے ہیں. :)
مقدس
مقدس
صرف 10 منٹ میں کتنی باتیں ہوں گی بھیا۔۔۔ چلیں جلدی جلدی باتیں کر لیں۔۔ ویسے آپ کو مس کیا جا رہا ہے بھائی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
شکریہ محمد احمد بھائی۔ آپکو بھی مبارک
مقدس
مقدس
اوئی ہاں میں نے بھی تو عید مبارک کہنا تھا آپ کو بھیا۔۔۔ ڈھیروں عید مبارک بھیا :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہا ہا ہا مقدس 10منٹ میں تو بہت کم باتیں ہو سکتی ہیں۔ بہت شکریہ مس کرنے کا۔ :) میں نے بھی اپنی بہنا کو بہت یاد کیا پر آپ نئیں آئے
مقدس
مقدس
اور ہاں یاد آیا میری عیدی دینا مت بھولیے گا۔۔ ہی ہی ہی ہی
مقدس
مقدس
ہی ہی ہی بھیا ہم ریکارڈ بناتے ہیں۔۔ دس منٹ میں سب سے زیادہ باتیں کرنے کا۔۔ آپ واپس آجائیں ناں ذرا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
عیدی تو عید پر ہوگی اور میں عید پر نہیں آؤں گا۔ :) بہت شکریہ اپکو بھی بہت مبارک بہنا پیشگی
مقدس
مقدس
اٹس اوکے بھیا۔۔ کیونکہ میں اچھی بہن ہوں۔ اس لیے میں عید کے کچھ دن بعد لے لوں گی۔۔۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاں آجکل تو پاکستان ویسے ہی ریکارڈ پر ریکارڈ بنا رہا
مقدس
مقدس
اور یہ تو ایک منفرد ریکارڈ ہو گا۔۔۔ آپ پاکستان میں اور میں یوکے میں۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی
Top