اس میں کچھ ہماری شاعرانہ اور روایتی کاہلی کا دخل ہے اور کچھ تعلیم و تعلم کا... کہ بقول فیض: کچھ عشق کیا کچھ کام کیا... کام عشق کے آڑے آتا رہا اور کام سے عشق الجھتا رہا...
جی بالکل کیا آپ کے علم میں نہیں تھا؟؟ اور ان سے زیادہ سست صرف ان کے پڑھنے والے ہوتے ہیں... اور کوئی ہو ہی نہیں سکتا...