اردو محفل فورم

حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
بالکل جی۔یہ زندگی بھی عجیب چیز ہے۔
زبیر مرزا
زبیر مرزا
جی ہاں ایسا ہی ہے لیکن خواہش ہے کہ زندگی سادہ ہو مشینی اور عجیب نہیں
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
واقعی سادہ زندگی بھی بہت بڑی نعمت ہے
زبیر مرزا
زبیر مرزا
بے شک
عاطف بٹ
عاطف بٹ
تو آپ پاکستان میں ہی رہ لیں ناں زبیر بھائی۔ واپس ضرور جانا ہے؟
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
اب زبیر بھائی نے پیسے اکٹھے کرنے ہیں تاکہ زمین مویشی خرید سکیں
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
ایک بات ہے زبیر بھائی اگر گاؤں میں رہنا ہے تو شادی کروانی ہی پڑے گی
زبیر مرزا
زبیر مرزا
شکریہ عاطف کچھ کام ادھورے ہیں بس اُن کو پورا کرلوں تو ان شاءاللہ واپس آجاؤں گا :)
عاطف بٹ
عاطف بٹ
اللہ آپ کے ان کاموں کو پورا کرنے میں آپ کی مدد فرمائے تاکہ آپ جلد از جلد مستقل طور پر پاکستان آسکیں۔
Top