اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
تانک جھانک اچھی بات نہیں ہے بھیا۔۔ ویسے ہم آپ کو مس کر رہے ہیں۔۔ اس لیے جلدی سے واپس آئیں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بہت بہت شکریہ بہنا۔ میں بھی آپ لوگوں کا بہت مس کر رہا ہوں مگر یہاں زمینوں پر انٹر نیٹ نہیں چلتا۔ جب سگنل آتے ہیں تو آنلائن آ جاتا ہوں۔ :) :)
مقدس
مقدس
سو سوئیٹ پر اتنے بھی نہیں کہ شوگر ہو جائے۔۔۔ ہی ہی ہی۔۔ عید کے بعد جلدی واپس آئیے گا۔۔ ہماری تو کل عید ہے اور کل کی چھٹی بھی مل گئی :)
Top