اردو محفل فورم

محمد امین
محمد امین
ہاہاہاہاہاہہاہا۔۔۔۔سو کیوٹ
محمد امین
محمد امین
ٹی ٹو اپنی بیٹی کو کہتے ہیں آپ؟
عاطف بٹ
عاطف بٹ
جی۔ اس کا نام تحریم ہے مگر پیار سے ٹی ٹو کہتا ہوں میں۔ ایک پلیٹ میں چابیاں رکھ کے لائی تھی، بابا، کھانا بن گیا ہے، کھا لیں اب! ؛)
محمد امین
محمد امین
ماشاءاللہ :) اللہ نظرِ بد سے بچائے۔۔۔
Top