سوال نہیں بچہ۔۔۔۔ پہلے اپنی کارگزاری کی رپورٹ پیش کرو۔ ہا ہا ہا۔۔۔ گوشت زیادہ نہیں کھایا۔ ہاں انجوائے کیا بہت۔ اور عشبہ ابھی عیدی کے قابل نہیں ہوئی۔
اور کیوں بھئی بھائی صاحب۔ عشبہ عیدی کے قابل کس طرح سے نہیں ہوئی۔ چاہے ابھی عیدی کا معلوم نہیں ہے لیکن عیدی تو ملنی چاہئیے۔
ہا ہا ہا آپی آپ کے جملے کا لطف آگیا۔ زبردست کی ریٹنگ قبول کیجیئے۔ عشبہ تو ابھی سے چھلانگیں مار رہی۔ عید کا دن زمینوں پر گزارا۔ اور قربانی بھی وہیں کی۔ تصاویر ہیں میرے گاؤں کی۔ جلد پیش کی جائیں گی انشاءاللہ