اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
مجھے بھی آنا ہے بھیا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ساری۔ کڑیوں کو اجازت نہیں ہے آنے کی :)
مقدس
مقدس
انیس بھائی کہتے ہیں کہ میں دادی اماں ہوں۔۔ کیا اب آ سکتی ہوں بھیا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
پھر بھی اجازت نہیں کیوں کہ اب تو میں واپس آگیا ہوں۔ ہا ہا ہا
اور آپکی غیر حاضری آج دوسری بار لگ رہی ہے۔
مقدس
مقدس
کیوں جی آپ اکیلے کیوں گئے بھیااا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اکیلا کہاں تھا۔ 8 لڑکے بالے دوستی کے نام پر اور بھی تھے۔ :)
مقدس
مقدس
میں نے بھابھی سے شکایت لگانی آپ کی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
وہ آجکل نہیں ہے ادھر۔ اسی لیئے تو عیاشی کا بندوبست بھی کیا جا رہا :)
مقدس
مقدس
واپس تو آئیں گی ناں
دیکھ لینا آپ بھیا بچُو
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہم نے بتانا ہی نہیں کہ واپس آئی کہ نہیں :)
تعبیر اپیا کب آتی ہیں آنلائن؟
مقدس
مقدس
جب آپ نندیا پور چلے جاتے ہیں ۔۔۔ دو گھنٹے تک آ جائیں گی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
تب تک تو میں یقیناً ٹن ہو جاؤں گا نیند سے :( :(
مقدس
مقدس
شاید جلدی آ جائیں آپی۔۔۔۔ آپ اتنا کیوں سوتے ہیں بھیااا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہیں!!!! اتنا بہنا،،،، کب میں تو بمشکل 4 گھنٹے سوتا ہوں۔
مقدس
مقدس
اچھا۔۔۔ پھر ٹھیک ہے۔۔۔۔ میں بھی اتنا ہی سوتی ہوں :):):)
Top