مقدس :( :( ذوالقرنین بھائی۔ ہم تو پہلے دو حرفوں پر ہی ہیں۔ یہ علم و ادب اپنے ذہن سے بہت اوپر کی چیز ہے۔ :)
نین بھائی! کاش ذہن کی سلیٹ کے لیے بھی کوئی ایسا ربر ہوتا جس سے ہم ماضی کے رستے ہوئے زخمی حرفوں کو مٹا سکتے۔ کاش