تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
اراکین
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
اردو محفل فورم
محمد بلال اعظم
آخر آخر کی دشمنی ہے ابھی
مہدی نقوی حجاز
یہ کس باب کا مصرع ہے میاں؟؟
محمد بلال اعظم
یہ شاید میرا ذاتی مصرع ہے۔ وزن میں ہے نا؟
مہدی نقوی حجاز
بالکل بالکل۔۔۔ ہم آپ پر معترض ہوں!! کیا یہ ممکن ہے؟
محمد بلال اعظم
جی یہ ممکن ہے۔
مہدی نقوی حجاز
لا حول۔۔۔ ہم نے کب یہ جرم کیا محترم؟؟!!
محمد بلال اعظم
کیا نہیں لیکن کبھی بھی کر سکتے ہیں۔
ویسے آپ محفل پہ آتے کیوں ہیں کم کم؟
مہدی نقوی حجاز
آ کا مدعا یہ ہے کہ ہم بالکل نہ آئیں؟؟ یا یہاں آنے کا جواز پیش کریں؟!
محمد بلال اعظم
حق ھا
آپ یہ بتائیں کہ آپ کم کم کیوں آتے ہیں؟
اب ٹھیک ہے جنابِ والال؎
مہدی نقوی حجاز
جی ٹھیک تو ہے پر یہاں ہماری کوئی پذیرائی ہی نہیں تو بھلا ہم کیوں آنے لگے مسلسل یہاں؟!!
محمد بلال اعظم
کیوں مذاق کرتے ہیں پذیرائی کا کہہ کے۔ میں تو روز آپ کو محفل پہ مِس کرتا ہوںِ
مہدی نقوی حجاز
تو آپ اسی ترتیب سے مس کرتے رہیے۔۔ کہ زبان غیر سے اپنی زباں بگڑتی ہے،،، اور اسی خاطر ہم یہاں نہیں آتے
محمد بلال اعظم
حق ھا۔ ایسا مت سوچا کریں۔
طوافِ منزلِ جاناں ہمیں بھی کرنا ہے
فراز تم بھی اگرتھوڑی دور ساتھ چلو
مہدی نقوی حجاز
تو اس مخمصے میں ہماری زبان جو خراب ہو رہے گی؟؟!!
محمد بلال اعظم
آپ کی زبان کاہے کو خراب ہو رہے گی رے میاں؟
مہدی نقوی حجاز
آپ جیسے جب "مس" کے سے الفاظ استعمال کریں گے تو ہم کیا کہہ سکتے ہیں اب بھلا؟؟!!
محمد بلال اعظم
پھر مِس کا کیا کیا جائے؟
مہدی نقوی حجاز
چھوڑیے ناں۔۔ آپ وہی "مس" کہہ کر کام چلا لیں۔۔
محمد بلال اعظم
ویسے ایسے کیسے مِس سے کام چلا لیں؟
مہدی نقوی حجاز
تو آپ کس سے کام چلانا چاہیں گے؟؟
اراکین
Top