اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
میں تو کچھ بزی شزی ہوں۔ آپ محفل سے کسی دوست کو پکڑ لیں جو زخم نمائی کو تیار ہو؟
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
اب ایسی بھی کیا آن پڑی ہے؟؟!!
قیصرانی
قیصرانی
آپ کو پتہ۔ آپ نے ہی تو دعوت دی ہے۔ میں نے تو محض بہانہ کیا ہے :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
اب وہ زخم ہی کہاں کہ جنکی نمائش لگے۔۔۔ محبت کے سارے روگ تو اہل دل لے گئے
قیصرانی
قیصرانی
کوئی بات نہیں۔ اگلی بار انشاء اللہ آپ کو باری مل جائے گی :) اداس نہ ہوں چندا :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
بہانہ چاہیے جینے کی خاطر۔۔۔ اسی خاطر تو بے پروا ہوئے ہیں۔۔
قیصرانی
قیصرانی
اتنی ساری شاعری :( میرا قصور کیا ہے بھائی؟
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
حضور کا قصور آبلہ پائی ہے جو "ہوم" سے "میرے کوائف نامے" تک آنے میں گریباں گیر ہوئی ہے
Top