اردو محفل فورم

محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ہائیں!
میں واقعی سب کا چھوٹا بھائی ہوں۔
ف
فہیم
ماشاءاللہ آپ اپنی باتوں اور انداز سے عمر کے مقابلے کافی بڑے معلوم ہوتے ہیں :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
جناب یہ تو آپ کی کرم نوازی ہے ورنہ من آنم کہ من دانم۔
ف
فہیم
من آنم کہ من دانم
بلال اعظم، بلال اعظم :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
اچھے قافیے ملائے ہیں۔ آپ میں ایک شاعر بننے کی ابتدائی خصوصیات موجود ہیں۔
ف
فہیم
ہاہاہاہاہاہاہاہا،
ہاں ایسے قافیے تو ہم کئی بار ملا چکے ہیں :)
ڈھونڈنے پر شاید ایک آدھی کوئی غزل بھی مل جائے آپ کو ہماری محفل پر :)
Top