وعلیکم سلام ۔۔۔ جیتی رہیئے۔ ہم ٹھیک ہیں ۔۔آپ کیسی ہیں؟ نہیں کم بات تو نہیں کرتی ۔۔اچھا خاصا بول لیتی ہوں آجکل گھر سے دور ہیں اس لیے کچھ عجیب سے دن گزر رہے ہیں ۔