اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
مبارک ہو آپ کو۔ لنک کہاں ہے؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
لنک۔۔۔۔ اک پرانی تحریر تھی احمد بھائی جو یہی محفل پر لکھی تھی۔ ویاں شئیر کر دی ہے۔
nairangkheyal.blogspot.com
محمداحمد
نیرنگ خیال
محمداحمد
محمداحمد
یعنی یک نہ شد دو شد :)
محمداحمد
محمداحمد
ویسے آپ کا اور ہمارا بلاگ نیم کافی ملتا جلتا ہے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آپکا بلاگ کیا ہے؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یاد آگیا۔ رعنائی خیال۔۔۔ ارے کہاں سر۔۔۔ آپ خوبصورت خیالات کے مالک اور ہم مکرو فریب کے :)
محمداحمد
محمداحمد
بری بات ہے، آپ بہت اچھے ہیں، ناشکری نہیں کرنی چاہیے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہی ہی ہی طلسماتی میں بدل دیتے ہیں آپ کے سمجھانے پر :)
محمداحمد
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ماشاءاللہ
مبارک ہو۔
مقدس
مقدس
کہاں پر
مقدس
مقدس
اوئی دیکھ لیا لنک۔۔ میں بھی بڑی بےصبری ہوں۔۔۔ ہی ہی ہی
Top