قرین از قیاس تو یہی ہے کہ ہاتھ پکڑنے پر ہی چھوڑنے کی درخواست کی گئی ہوگی وہ بھی اپنی مرضی سے نہیں بلکہ صرف خوفِ فساد خلق کے باعث
ہاہاہا ۔۔۔۔کمال کرتے ہیں بھائی آپ تو۔ اس کا مطلب واقعی آپ شادی "شدہ" ہیں مشکل سے مشکل صورتِ حال سے نمٹنا آپ کو خوب آتا ہے۔
وہ تو سنا ہوگا آپ نے کہ بیوی کی تصویر نکال کر آدمی سوچتا ہے۔ اگر میں اسکا سامنا کر سکتا ہوں تو دنیا کی کسی بھی چیز کا سامنا کر سکتا ہوں۔
نینی بھیااااا الٹی آپ پر ہوں گی ناں کہ سوچا کیا تھا اور ہو کیا گیا۔۔۔ بیچارے نین بھیا۔۔۔ ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے۔۔۔ لولززز