اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
افففف اتنی زیادہ گالیاں :(
پر کس کو
محمداحمد
محمداحمد
اچھا آپ نے ایسے سمجھا، دیکھیے باقی لوگ کیا سمجھتے ہیں۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
لو جی ہم نے اک قیاس ظاہر کیا۔ ورنہ ہمیں معلوم ان ڈیش میں کن ڈیش کا نام آتا۔ ہا ہا ہا
محمداحمد
محمداحمد
ویسے آجکل تو "ڈیش" کا لفظ بھی انہی معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔

:) :)
Top