مدرس

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • السلام علیکم۔

    ہمارے امتحانات چل رہے ہیں۔ ان شاء اللہ چند دنوں میں تمام ہو جائیں گے۔ پھر ان شاء اللہ ہم آپ کے مسئلہ پر توجہ دے سکیں گے۔ :)

    والسلام
    الحمد للہ
    اللہ کا فضل ہے۔آپ سائیں؟
    میں نے اردو نامہ چیک کی ہے۔
    ماشاءاللہ اچھی سائیٹ ہے۔کس نے بنائی ہے؟
    شاکر اور کاشف کون ہیں؟
    اور آپ نے کونسی سائیٹ بنائی ہے ؟
    میں آپ سے بہت بہت بہت ہی معافی طلب کرتا ہوں کہ اپنی کوتاہ بینی کی اور حد درجہ لاپرواہی کی وجہ سے آپ کے اردو محفل پر ارسال میسیجز نہ دیکھ پایا. بار بار میسیج دینے میں اور یہاں پر آپ کو اپنی تعاون کی پیشکش رکھنے میں جو کوفت اور تشتت اٹھانا پڑا اس پر بہت شرمندہ و نادم ہوں امید ہے آپ وسعی القلبی سے کام لیکر بندہ کو معاف فرمائیں گے. جو دشواری آپ کواردو نامہ پر پوسٹ کرنے میں آرہی تھی وہ تو الحمداللہ وہاں آپ کی لگی پوسٹ سے معلوم ہوگیا کہ دور ہوچکی ہے اور آپ نے جو وضاحتیں طلب کیں تھیں ان کا جواب بھی منتظمین کی جانب سے مل گیا اگر مزید کچھ تشنگی باقی ہوتو دریافت کر لیں انشااللہ وہ حضرات اسکو بھی دور فرما دیں گے
    میں آپ کو جزاک اللہ فی الدارین دعا دیتا ہوں اور ایک بار پھرسے اپنی کوتاہی پر معافی طلب کرتا ہوں
    محترم السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    میں ایم اسیکل سیکھنا چاہتی ہو تاکہ میں کلیے کی مدد سے بہت سارے کا کر سکوں جیسے رزلٹ تیار کرنا وغیرہ
    اگر اآپ کے پاس نوٹس ہوں تو مجھے درجہ ذیل پتہ پر ای میل کر دیں
    سلامت رہو میں تو اس فورم سے جانے والی تھی لیکن اب نہیں کیونکہ شاید آپ میری مدد کر سکیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا میں ایم ایس ایکسل سیکھ سکتی ہوں کیا آپ کے پاس میرے لئے کوئی رہنمائی ہے بھائی جان والسلام آپکی
    شکریہ بھائی جی

    لیکن چند ایک باتوں پر ذرا دھیان دیجیئے گا

    ہیڈر کا کلر باقی پیج کے مطابق نہیں ہے

    دونوں میں سے کسی ایک کی کلر اسکیم بدل دیں
    وعلیکم السلام بھائی جی

    میں صرف انگلش ٹیمپلیٹ کا اردو ترجمہ کرتا ہوں
    اگر آپ کو کوئی ٹیمپلیٹ‌ پسند ہے تو بھیج دیں اگر ممکن ہو سکا تو اس کا ترجمہ کر دوں گا
    وگرنہ محفل کے ڈاؤن لوڈ سنٹر میں‌ بہت سی ٹیمپلیٹ موجود ہیں‌ جو چاہے استعمال کر لیں

    والسلام
    بالکل خیریت ہے
    حیرت کا اظہار کچھ زیادہ کیا آپ نے
    فر خندہ کا صحیح تلفظ کیا ہے
    خ پر زبر ہے یا پیش؟
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top