اردو محفل فورم

محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
اب کیا ہو گیا؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہیں!!! پہلے کیا ہوا تھا؟
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
مجھے کیا پتہ؟ لیکن اتنا دکھ بھرا مصرع آپ کو سُوٹ تو نہیں کرتا۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
تجھے کیا پتہ یار میں کتنا دکھی آدمی ہوں۔ :(
Top