اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کسی بیوی یا بیٹی ہے رچنا۔۔۔۔۔ ؟ اور آپ کا اسکے حسن سے کیا لینا دینا۔۔۔۔ یاد رہے یہ پاکستان ہے۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہا

ادھوری معلومات لائے ہیں آپ بھی ۔ اس "یا" کی کیا ضرورت تھی۔ ؛)

ویسے یہاں رچنا سے مراد تخلیق ہے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جناب ثابت کرنا ضروری تھا کہ دو الگ الگ ہستیاں ہیں۔ تخلیق ہی ہوتی ہے۔ یہ مزید اضافہ کر رہے آپ شک میں :پی
محمداحمد
محمداحمد
آپ کو بڑی معلومات ہے اس بارے میں۔ لگتا ہے آپ کافی پہلے سے ان چکروں میں ہیں۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جی نہیں۔۔ ہم تو مذہب سے بالاتر ہو کر کسی بھی قسم ممکنہ برائی کے فروغ کو روک رہے ہیں۔ :)
Top