یہ کیا حرکت ہے بلال۔۔۔ ابھی سنہرے اصول میں تم تبصرہ کر کے آ رہے ہو کہ اس کی اشد ضرورت تھی۔ اور اب ادھر آ کر یہ راگ الاپ رہے ہو۔
اچھا ہوا بلال بھائی آپ آگئے صبح سے آپ کا ہی ذکر ہو رہا ہے۔ یہ 7 نمبر کا پانہ، میرا مطلب ہے اصول کیا ہے اور اس میں بار بار آپ کا ذکر کیوں کیا گیا ہے۔
دوسرا جھوٹ۔۔۔۔ تم تو منے ہو۔ ۔۔ انسان کب سے بن گئے ہو۔ اور احمد بھائی کی بات کا سنجیدگی سے جواب دو۔۔۔۔
ہا ہا ہا احمد بھائی بہت خوب۔۔۔۔ چھا گئے ہیں۔۔۔ اور بلال اب تمہیں سدھرنا ہی پڑے گا۔ کوئی اور حل نہیں رہا پیارے۔۔۔ وگرنی غیر سنجیدہ لوگوں کو بین کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔
واقعی میں۔ یہ میں ابھی پڑھ کر آ رہا۔ اگر ایسی تجاویز پر عمل ہوتا رہا تو محفل بہت جلد قبر میں اتر جائے گی۔ ہا ہا ہا ہا