اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
ہی ہی ہی آنی۔۔۔ آُ سچ کہہ رہی ہیں
مہ جبین
مہ جبین
سچ کا تو پتہ نہیں بس اندھیرے میں تیر چلا رہی ہوں ۔۔۔۔ہی ہی ہی
اب بھائی کی عزت بھی تو بہنیں ہی رکھتی ہیں ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی
مقدس
مقدس
آنی۔۔۔پٹائی بھی تو بہنیں کرتی ہیں ناں۔۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی ہی۔۔۔
ویسے آپ کہاں ہوتیں ہیں آج کل۔۔۔ مجھے آپ سے بات کرنی ہے ناں
مہ جبین
مہ جبین
توبہ توبہ پٹائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہنیں تو بھائیوں کا مان ہوتی ہیں ناں چندا رانی۔۔۔۔۔

میں تو بس گھر کی مصروفیات میں الجھی ہوں ، آج ذرا ہمت کرکے آگئی ہوں ۔ میں بھی تم سب کو بہت مس کر رہی ہوں
مہ جبین
مہ جبین
آج سے ٹھیک ایک مہینے بعد ایک اہم فرض ادا کرنا ہے انشاءاللہ
دعا کرنا کہ سب کام احسن طریقے سے ادا ہوجائیں اور ہم سرخرو ہوں انشاءاللہ
مہ جبین
مہ جبین
نیرنگ کے اسٹیٹس پر ہی ہم باتیں کرنا شروع۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا
مقدس
مقدس
ان شاء اللہ آنی۔۔۔۔ سب اچھا ہو گا۔۔۔ اچھے لوگوں کے ساتھ برا ہو ہی نہیں سکتا۔۔ مجھے اس بات پر یقین ہے۔۔ امین بھیا کو کہہ دیجیئے گا کہ بعد میں اگر ہمیں بھولے تو ان کی پٹائی بھی کروائی جا سکتی ہے۔۔ ہی ہی ہی
مہ جبین
مہ جبین
انشاءاللہ
ہاں بالکل میں ہوں نا تمہارے ساتھ، فکر ہی نہ کرو تم۔۔۔۔:)
مقدس
مقدس
آنی آپ فارغ ہو جائیں ناں تو مجھے آپ سے کچھ مشورے لینے ہیں۔۔ :):):)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اپیا سلام۔۔۔۔ کیسی ہیں آپ۔ بہت خوشی ہو رہی ہے آپکو دیکھ کر۔۔۔ پر یہ آپ کس شیطان سے گپ میں لگ گئیں۔ اسکا تو ہر کام ہی الٹا ہے۔ :)
مہ جبین
مہ جبین
چندا رانی ، مشوروں کے لئے ذپ دیکھو
مہ جبین
مہ جبین
والسلام ، میں الحمدللہ ٹھیک ہوں
آج تمہارے اسٹیٹس پر خواتین کا قبضہ ہوگیا ہے ہاہاہاہا
خبردار میری چندا رانی کو کچھ نہ کہنا
ویسے مکا تو یاد ہے ناں؟؟؟؟ مقدس کا۔۔۔۔:)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہیں اپیا!!!! تین چار دن بات نہیں ہوئی تو آپ نے ادھر ووٹ کاسٹ کر دیا :(
مہ جبین
مہ جبین
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کی باتوں میں :)
دنیا بہت تیزی سے بدل جاتی ہے
مقدس
مقدس
نینو بھیا۔۔۔ میری آنی پر قبضہ نہیں جمائیں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
دنیا کی تو خیر ہے مگر اپیا تو نہیں بدلتی نہ۔ :'( :'(
اور شیطان لڑکی تمہاری میری اپیا میں فرق ہے کیا۔۔۔۔ :(
مقدس
مقدس
دیکھیں بھیا آپ کی وہ اپیا ہیں اور میری آنی۔۔ فرق تو ہو گیا ناں،،، ہی ہی ہی ہی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہا ہا ہا ہا ہاں یہ تو ہے۔ لیکن فرق تو تب ہے جب اپیا نے فرق کیا ہے :(
مقدس
مقدس
ہی ہی آیا ناں مزہ
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:( :( :( دیکھیں اپیا مقدس مجھے چڑا رہی ہے۔ :(
Top