شاعری کے ساتھ ساتھ مصوری۔۔۔ مکمل تباہ ہونے کا پروگرام بنائے بیٹھیں ہیں آپ۔۔۔۔۔ دو دن رک جائیں۔ پرسوں دنیا ویسے ہی تباہ ہو رہی ہے۔
نیرنگ خیال دو دن کس سے انتظار ہوتا ہے۔ بقول ناصر کاظمی: کتنے شوریدہ سر ہیں پروانے شام ہوتے ہی جل مرے کچھ تو