• بہت زیادہ تاخیر سے جواب لکھنے وجہ یہ ہے کہ میں آج ہی محفل میں آیا ہوں۔ معذرت۔ ہوسکتا ہے آپ کو کہیں سے مل گیا ہو۔ پر جواب کے بطور ہی لکھ رہا ہوں۔
    یہ رہا سوفٹویئر

    اور یہ رہا پیچر

    (دونوں لنک کو ہٹا دیا گیا ہے کہ محفل کے قوانین پائیریٹڈ پروگرامز کی شئیرنگ کی اجازت نہیں دیتے۔ براہ کرم ذاتی پیغام پر بھی توجہ دیا کریں۔ قیصرانی)
    آپ آج ہی رجسٹر ہوئے ہیں۔ میرے سے: (ای میل حذف۔ براہ کرم ذاتی پیغام استعمال کریں۔ قیصرانی) پر رابطہ کر لیں۔ پھر دیکھتے ہیں۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top