عائشہ عزیز اپریل 1، 2013 کچھ لکھیں۔۔۔۔ یہاں پر کیا لکھوں بابا؟ یہ تو احمد بھیا ہیں۔۔ مجھے تو کوئی مشکل سا شعر بھی نہیں آتا
محمداحمد اپریل 1، 2013 دشمنوں کا تو کوئی تیر نہ پہنچا مجھ تک ۔۔۔ دیکھنا اب کے مرا دوست کماں کھینچتا ہے ۔۔۔۔ احمد فرازؔ
محمداحمد اپریل 1، 2013 اب وہ آئے بھی تو کہنا کہ مسافر تو گیا ۔۔ یہ بھی کہنا کہ بھلا اب بھی نہ جاتا لوگو ۔ راہ تکتے ہوئے پتھرا سی گئیں تھیں آنکھیں ۔۔۔۔۔
اب وہ آئے بھی تو کہنا کہ مسافر تو گیا ۔۔ یہ بھی کہنا کہ بھلا اب بھی نہ جاتا لوگو ۔ راہ تکتے ہوئے پتھرا سی گئیں تھیں آنکھیں ۔۔۔۔۔
محمداحمد مارچ 28، 2013 ہر چند اختلاف کے پہلو ہزار تھے ۔۔۔۔ وا کر سکا مگر لبِ گویا نہ تو نہ میں ۔۔۔ خالد احمد
محمداحمد مارچ 24، 2013 You are never too old to set another goal or to dream a new dream - C. S. Lewis
محمداحمد مارچ 21، 2013 ٹیگز حذف کرنا بھی اچھا نہیں لگتا۔ نہ کریں تو دوستوں کو بھول جانے والی بات بھی ہو جاتی ہے۔ تقدیم و تاخیر کا خیال رکھنا تو بہت ہی دشوار ہے۔
ٹیگز حذف کرنا بھی اچھا نہیں لگتا۔ نہ کریں تو دوستوں کو بھول جانے والی بات بھی ہو جاتی ہے۔ تقدیم و تاخیر کا خیال رکھنا تو بہت ہی دشوار ہے۔
محمداحمد مارچ 20، 2013 شکم کی آگ لئے پھر رہی ہے شہر بہ شہر ۔۔۔۔ سگِ زمانہ ہیں، ہم کیا، ہماری ہجرت کیا ۔۔۔ افتخار عارف
محمداحمد مارچ 19، 2013 ایک عمر ہوئی میں تو ہنسی بھول چکا ہوں ۔۔۔۔ تم اب بھی مرے دل کو دکھانا نہیں بھولے ۔
محمداحمد مارچ 19، 2013 وبالِ جان ہے وہ جسم، جس میں روح نہیں ۔۔۔۔۔ عزیز راہ میں کاندھا بدلنے لگتے ہیں۔
سلیمان اشرف مارچ 18، 2013 السلام علیکم ! احمد بھائی میں اپنا نام تبدیل کرنا چاہتا ہوں۔ براہ مہربانی مدد فرمائیں۔ نیا نام سلیمان اشرف
السلام علیکم ! احمد بھائی میں اپنا نام تبدیل کرنا چاہتا ہوں۔ براہ مہربانی مدد فرمائیں۔ نیا نام سلیمان اشرف
محمداحمد مارچ 17، 2013 ابھی تو میرے بکھرنے کا کھیل باقی ہے ۔۔۔۔ میں خوش نہیں ہوں تجھے ہاتھ سے گنوا کے بھی ۔۔۔ ریاض مجید
محمداحمد مارچ 14، 2013 میں ہوں یا موجِ فنا اور یہاں کوئی نہیں ۔۔۔ تم اگر ہو تو ذرا راہ میں حائل ہو جاؤ ۔۔۔ عرفان صدیقی
میرا یہ خون میرے دشمنوں کے سر ہوگا
میں دوستوں کی حراست میں مارا جاؤں گا