محمداحمد نومبر 24، 2014 اُن سے مل کر اور بھی کچھ بڑھ گئیں ۔۔۔ اُلجھنیں، فکریں، قیاس آرائیاں ۔۔۔ کیف بھوپالی
محمداحمد نومبر 19، 2014 وقتِ رخصت پیش کرنے کے لئے کچھ بھی نہیں ۔۔۔ اشک جتنے تھے ترے آنے پہ جگنو کر دئے ۔۔ محمد یعقوب آسی
محمداحمد اکتوبر 31، 2014 سندھی، پنجابی اور پختون قومیں اگر پاکستانی بن گئی ہوتی تو آج مہاجر نام کی قوم نہ ہوتی کہ مہاجر تو سب سے پہلے پاکستانی ہیں۔
سندھی، پنجابی اور پختون قومیں اگر پاکستانی بن گئی ہوتی تو آج مہاجر نام کی قوم نہ ہوتی کہ مہاجر تو سب سے پہلے پاکستانی ہیں۔
محمداحمد اکتوبر 21، 2014 جس دن اُس سے بات ہوئی تھی اس دن بھی بے کیف تھا میں ۔۔۔ جس دن اُس کا خط آیا ہے اُس دن بھی ویرانی تھی ۔۔ جون ایلیا
جس دن اُس سے بات ہوئی تھی اس دن بھی بے کیف تھا میں ۔۔۔ جس دن اُس کا خط آیا ہے اُس دن بھی ویرانی تھی ۔۔ جون ایلیا
محمداحمد اکتوبر 21، 2014 تمہاری شاعری کیا ہے بھلا، بھلا کیا ہے ۔۔۔ تم اپنے دل کی اُداسی کو گانے لگتے ہو ۔۔ جون ایلیا
محمداحمد اکتوبر 21، 2014 تم سے ہمارا واسطہ اتنا ہی رہ گیا ہے کیا ۔۔۔ ہم نے سلام کر لیا، تم نے جواب دے دیا ۔فرخ اظہار
محمداحمد اکتوبر 18، 2014 تتلی بنی میں اُڑتی رہی تیز دھوپ میں ۔۔۔ خواہش کے پر جلے تو میں بھی ساتھ جل گئی ۔ زرقا مفتی