سید فصیح احمد جون 29، 2015 ہمارے منہ سے جو نکلے وہی صداقت ہے ، ہمارے منہ میں تمہاری زبان تھوڑی ہے ۔۔۔ راحت اندوری
سید فصیح احمد جون 3، 2015 تمام محفلین سے معذرت کہ مصروفیت مہلت کم دے رہی ہے۔ اسی لیئے وقفہ بڑھ چکا ہے! سلامتی ہو!
سید فصیح احمد مئی 10، 2015 کوئی بولا ۔۔۔ " کیا بچوں کی طرح رو رہے ہو! " ۔۔۔۔۔ !! ۔۔۔ اب سوچتا ہوں کہ بڑوں کے ہاں رونے کا رواج کیا ہے؟
کوئی بولا ۔۔۔ " کیا بچوں کی طرح رو رہے ہو! " ۔۔۔۔۔ !! ۔۔۔ اب سوچتا ہوں کہ بڑوں کے ہاں رونے کا رواج کیا ہے؟
محمداحمد مئی 10، 2015 ویسے آپ کو بھی محفل میں دیکھ کر خوشی ہوئی۔ کبھی کبھی فیس بکیوں سے نظر چرا کر آ جایا کریں۔
سید فصیح احمد جنوری 10، 2015 ہر لحظہ سیاست کی سیاست سوجھتی ہے!کتنی فرصت ہے ہم سب کو، کاش یہی وقت خاموشی سے بہتری کی کوشش میں استعمال کیا جائے نہ کہ اسناد تقسیم کرنے میں؟
ہر لحظہ سیاست کی سیاست سوجھتی ہے!کتنی فرصت ہے ہم سب کو، کاش یہی وقت خاموشی سے بہتری کی کوشش میں استعمال کیا جائے نہ کہ اسناد تقسیم کرنے میں؟
سید فصیح احمد جنوری 6، 2015 حقیقت میری سمجھ کے مطابق انفرادی یا اجتماعی فطری حد کا نام ہے اور اِن دِنوں حقیقت پسند ہو جانے کی میری ناکام کوششیں عروج پر ہیں!
حقیقت میری سمجھ کے مطابق انفرادی یا اجتماعی فطری حد کا نام ہے اور اِن دِنوں حقیقت پسند ہو جانے کی میری ناکام کوششیں عروج پر ہیں!
ایوب ناطق نومبر 17، 2014 محترم جناب یعقوب آسی محترم نے نقد و نظر لڑی میں تنقیدی نشست کے لئے آپ کا نام تجویز کیا ہے' آپ کی کرم فرمائی کا منتظر
محترم جناب یعقوب آسی محترم نے نقد و نظر لڑی میں تنقیدی نشست کے لئے آپ کا نام تجویز کیا ہے' آپ کی کرم فرمائی کا منتظر
سید فصیح احمد اکتوبر 17، 2014 موسم کی تبدیلی آ نہیں رہی، موسم کی تبدیلی آ چکی ہے۔ دوستوں سے التماس ہے کہ دعاؤں میں یاد رکھیں!
تم کون سا کسی کے دل میں رہتی ہو