عبدالقیوم چوہدری جنوری 13، 2015 نزاکت ہے ختم ان پر، ہوا ہے درد سر پیدا۔۔ذرا ماتھے کو چوما تھا، پڑے ہیں کل سے سر باندھے
عبدالقیوم چوہدری جنوری 9، 2015 یہ اتنی خیر خواہی قبلہ گاہی، تباہی ہے تباہی قبلہ گاہی، میرا چہرہ گر نہ ہوتا تو یہ دنیا، کس کے منہ پہ ملتی سیاہی قبلہ گاہی
یہ اتنی خیر خواہی قبلہ گاہی، تباہی ہے تباہی قبلہ گاہی، میرا چہرہ گر نہ ہوتا تو یہ دنیا، کس کے منہ پہ ملتی سیاہی قبلہ گاہی
عبدالقیوم چوہدری جنوری 9، 2015 نئی دلہن کے آتے ہی بنی گالہ کے بجلی بقایہ جات ادا کر دئیے گئے۔ تبدیلی زندہ باد
عبدالقیوم چوہدری جنوری 8، 2015 62 سال کا کوئی مولوی شادی کرتا تو لبرل فاشسٹوں نے آسمان سر پر اٹھا لینا تھا
عبدالقیوم چوہدری جنوری 4، 2015 مرا پیمبر عظیم تر ہے، کمالِ خلاق ذات اُس کی، جمالِ ہستی حیات اُس کی، بشر نہیں عظمتِ بشر ہے، مرا پیمبر عظیم تر ہے
مرا پیمبر عظیم تر ہے، کمالِ خلاق ذات اُس کی، جمالِ ہستی حیات اُس کی، بشر نہیں عظمتِ بشر ہے، مرا پیمبر عظیم تر ہے
عبدالقیوم چوہدری جنوری 3، 2015 تنم فرسودہ جان پارہ ز ہجراں یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم)، دِلم پُردرد آوارہ زِ عصیاں یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم)
تنم فرسودہ جان پارہ ز ہجراں یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم)، دِلم پُردرد آوارہ زِ عصیاں یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم)
عبدالقیوم چوہدری دسمبر 14، 2014 کشیدہ کارِ ازل ! تجھ کو اعتراض تو نہیں، کہیں کہیں سے اگر زندگی رَفو کی جائے
عبدالقیوم چوہدری دسمبر 12، 2014 میں اپنے کردار کی پستی سے خوب واقف ہوں اس لیے کسی کے کردار پر انگلی نہیں اٹھاتا